بنوں میں نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق
پولیس کی جانب سے فراہم کردہ معلومات کے مطابق بنوں میں پولیس اہلکار کو نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا ہے۔
پولیس کے بیان کے مطابق شوٹرز کی جانب سے پولیس اہلکار کو تھانہ کینٹ کی حدود سرنگی کے مقام پر نشانہ بنایا گیا۔
پولیس نے مزید بتایا کہ اہلکار طارق آر پی او بنگلہ میں تعینات تھا اور ڈیوٹی کیلئے جا رہا تھا۔
افسوسناک واقعے کے اطللاع ملتے ہی پولیس جائے وقوعہ پر پہنچی جبکہ ایس ایچ او کینٹ نے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔

اپنی رائے دیں:
تازہ ترین تبصرے
ابھی تک کوئی تبصرہ موجود نہیں۔ پہلا تبصرہ کریں!