اہم خبریں
  • پاکستان
  • بلاول بھٹو زرداری/خطاب
  • دنیا بھر میں پاکستان کی جیت کو قبولیت ملی،بلاول بھٹو زرداری
  • گڑھی خدا بخش میں بے نظیر بھٹو کی 18ویں برسی کے موقع پر خطاب
  • ایک سال کے دوران سب سے بڑی کامیابی بھارت کی شکست ہے،بلاول بھٹو زرداری
  • گڑھی خدا بخش میں بے نظیر بھٹو کی 18ویں برسی کے موقع پر خطاب
  • مئی میں بھارت کی شکست ابھی تک ہضم نہیں ہوئی،بلاول بھٹو
  • دنیا بھر میں پاکستان کی جیت کو قبولیت ملی،بلاول بھٹو زرداری
  • مئی میں بھارت کی شکست ابھی تک ہضم نہیں ہوئی،بلاول بھٹو
  • مودی فیلڈ مارشل کا نام سن کر چھپ جاتا ہے،بلاول بھٹو
  • مودی فیلڈ مارشل کا نام سن کر چھپ جاتا ہے،بلاول بھٹو
  • فوج اور قوم نے بھارت کو جنگ میں ہرایا،چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری
  • فوج اور قوم نے بھارت کو جنگ میں ہرایا،چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری
  • جنگ میں فتح پورے پاکستان کی کامیابی ہے،بلاول بھٹو زرداری
  • جنگ میں فتح پورے پاکستان کی کامیابی ہے،بلاول بھٹو زرداری
  • جنگ میں جیت گڑھی خدا بخش کی قربانیوں کے بغیر ممکن نہیں تھی،بلاول بھٹو زرداری
  • جنگ میں جیت گڑھی خدا بخش کی قربانیوں کے بغیر ممکن نہیں تھی،بلاول بھٹو زرداری
  • پاکستان کی قربانیوں کی وجہ سے ملک ایٹمی قوت بنا،بلاول بھٹو زرداری
  • پاکستان کی قربانیوں کی وجہ سے ملک ایٹمی قوت بنا،بلاول بھٹو زرداری
  • ایک سال کے دوران سب سے بڑی کامیابی بھارت کی شکست ہے،بلاول بھٹو زرداری
  • اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی/تقرر
  • رہنما اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان محمود خان اچکزئی کو قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر مقرر
  • اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی جانب سے اپوزیشن لیڈر کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری
  • محمود خان اچکزئی قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف بن گئے،نوٹیفکیشن
  • قومی اسمبلی بزنس رولز کے تحت اپوزیشن لیڈر کی تقرری 16 جنوری 2026 سے ہوگی،نوٹیفکیشن
  • قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کا عہدہ 9 مئی کیس میں عمر ایوب خان کی نااہلی کے بعد خالی ہوا تھا
  • محمود اچکزئی کو بانی پی ٹی آئی عمران خان نے اپوزیشن لیڈر نامزد کیا تھا
  • نگر نگر
  • کراچی/مبینہ پولیس مقابلہ
  • کراچی:پاک کالونی میں مبینہ پولیس مقابلہ
  • کراچی:فائرنگ کےتبادلےکےبعد3ملزم گرفتار،پولیس
لاہور کی فرحت بخش پیڑالسی
لاہور کی فرحت بخش پیڑالسی

شیئر کریں

لاہور کی فرحت بخش پیڑالسی

لاہوری پیڑا لسی کو میٹھے کھوئے اور مزیدار پیڑے سے بنایا گیا ہے، یہ مشروب آپ کو لذتِ کام و دہن دینے کے ساتھ ساتھ صحت و توانائی بھی بخشتا ہے۔ لاہوری پیڑا لسی پانچ منٹ میں تیار ہوجاتی ہے۔ مزے کو دوگنا کرنے کے لیے اس میں اپنی پسند کے خشک میوہ جات بھی شامل کرسکتے ہیں۔

اجزاء

دہی ----------------------------------------------- ڈیڑھ کپ
دودھ ----------------------------------------------- آدھا کپ
پیڑا ------------------------------------------ ایک تہائی کپ
چینی ------------------------------------ ایک کھانے کا چمچ
الائچی پاؤڈر ------------------------------ ایک چائے کا چمچ
پستہ اور بادام کٹے ہوئے ---------------- ایک کھانے کا چمچ
پسا ہوا پیڑا ---------------------------- دو کھانے کے چمچ
برف کی ڈلیاں ------------------------------ دو سے تین عدد

ترکیب

سب سے پہلے ایک بلینڈر میں پیڑا ڈالیں۔
اب اس میں دہی، دودھ، چینی، الائچی پائوڈر، کٹا ہوا پستہ اور بادام ڈال کر اچھی طرح بلینڈ کریں تاکہ تمام اجزا یک جان ہوجائیں۔
اب ایک گلاس میں برف ڈالیں اور تیار لسی کو بلینڈر سے گلاس میں انڈیل لیں۔
سجاوٹ کے لیے اس کے اوپر کرش کیا ہوا پیڑا، پستہ اور بادام ڈالیں اور ٹھنڈی ٹھار پیش کریں۔
مزیدار لاہوری پیڑا لسی سے لطف اٹھائیں۔

اپنی رائے دیں:
😊 بہت اچھا
🙂 اچھا
😐 ٹھیک ہے
🤔 بہتر ہو سکتا ہے
😡 بالکل پسند نہیں

مزید پکوان سے

متعلقہ پوسٹس نہیں ملیں۔

💬 تبصرہ کریں

تازہ ترین تبصرے

ابھی تک کوئی تبصرہ موجود نہیں۔ پہلا تبصرہ کریں!