اہم خبریں
  • پاکستان
  • بلاول بھٹو زرداری/خطاب
  • مئی میں بھارت کی شکست ابھی تک ہضم نہیں ہوئی،بلاول بھٹو
  • مودی فیلڈ مارشل کا نام سن کر چھپ جاتا ہے،بلاول بھٹو
  • مودی فیلڈ مارشل کا نام سن کر چھپ جاتا ہے،بلاول بھٹو
  • فوج اور قوم نے بھارت کو جنگ میں ہرایا،چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری
  • فوج اور قوم نے بھارت کو جنگ میں ہرایا،چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری
  • جنگ میں فتح پورے پاکستان کی کامیابی ہے،بلاول بھٹو زرداری
  • جنگ میں فتح پورے پاکستان کی کامیابی ہے،بلاول بھٹو زرداری
  • جنگ میں جیت گڑھی خدا بخش کی قربانیوں کے بغیر ممکن نہیں تھی،بلاول بھٹو زرداری
  • جنگ میں جیت گڑھی خدا بخش کی قربانیوں کے بغیر ممکن نہیں تھی،بلاول بھٹو زرداری
  • پاکستان کی قربانیوں کی وجہ سے ملک ایٹمی قوت بنا،بلاول بھٹو زرداری
  • پاکستان کی قربانیوں کی وجہ سے ملک ایٹمی قوت بنا،بلاول بھٹو زرداری
  • ایک سال کے دوران سب سے بڑی کامیابی بھارت کی شکست ہے،بلاول بھٹو زرداری
  • گڑھی خدا بخش میں بے نظیر بھٹو کی 18ویں برسی کے موقع پر خطاب
  • ایک سال کے دوران سب سے بڑی کامیابی بھارت کی شکست ہے،بلاول بھٹو زرداری
  • دنیا بھر میں پاکستان کی جیت کو قبولیت ملی،بلاول بھٹو زرداری
  • مئی میں بھارت کی شکست ابھی تک ہضم نہیں ہوئی،بلاول بھٹو
  • دنیا بھر میں پاکستان کی جیت کو قبولیت ملی،بلاول بھٹو زرداری
  • گڑھی خدا بخش میں بے نظیر بھٹو کی 18ویں برسی کے موقع پر خطاب
  • اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی/تقرر
  • رہنما اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان محمود خان اچکزئی کو قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر مقرر
  • اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی جانب سے اپوزیشن لیڈر کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری
  • محمود خان اچکزئی قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف بن گئے،نوٹیفکیشن
  • قومی اسمبلی بزنس رولز کے تحت اپوزیشن لیڈر کی تقرری 16 جنوری 2026 سے ہوگی،نوٹیفکیشن
  • قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کا عہدہ 9 مئی کیس میں عمر ایوب خان کی نااہلی کے بعد خالی ہوا تھا
  • محمود اچکزئی کو بانی پی ٹی آئی عمران خان نے اپوزیشن لیڈر نامزد کیا تھا
  • نگر نگر
  • کراچی/مبینہ پولیس مقابلہ
  • کراچی:پاک کالونی میں مبینہ پولیس مقابلہ
  • کراچی:فائرنگ کےتبادلےکےبعد3ملزم گرفتار،پولیس
خواتین کی خفیہ ویڈیوز بنانے والا ملزم گرفتار
خواتین کی خفیہ ویڈیوز بنانے والا ملزم گرفتار

شیئر کریں

خواتین کی خفیہ ویڈیوز بنانے والا ملزم گرفتار

پشاور میں خواتین کی خفیہ ویڈیوز بنانے والے اسپتال کے سی سی ٹی وی آپریٹر کو گرفتار کرلیا گیا۔

نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے خاتون کی شکایت پر کارروائی کرتے ہوئےبلیک میلنگ کرنے والے خطرناک نیٹ ورک کو بےنقاب کردیا۔

متاثرہ خاتون نے شکایت میں بتایا کہ ملزم نے شادی کا جھانسہ دے کر نازیبا تصاویر اور ویڈیوز حاصل کیں اور پھر بلیک میلنگ کرتے ہوئے بیس لاکھ روپے تاوان طلب کیا۔ ملزم نے بلیک میلنگ کے لیے متاثرہ خاتون کے بہنوئی کو بھی نازیبا ویڈیوز بھیجیں اور بیانات بھی ریکارڈ کیے۔

این سی سی آئی اے نے تاتارا پارک میں ملزم کے ساتھ خفیہ ملاقات طے کروائی اور چھاپا مار کر ملزم کو موقع پر گرفتار کر لیا گیا۔ گرفتاری کے وقت اس کے قبضے سے آئی فون 12 پرو میکس، واٹس ایپ چیٹ اور متعدد خواتین کی خفیہ ویڈیوز برآمد ہوئیں۔

تفتیش کے دوران انکشاف ہوا کہ ملزم پی آی سی اسپتال میں سی سی ٹی وی آپریٹر کے طور پر کام کرتا ہے۔ ملزم سے اسپتال کے خواتین وارڈ کی خفیہ ویڈیوز ملنے پر سنگین دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔
اپنی رائے دیں:
😊 بہت اچھا
🙂 اچھا
😐 ٹھیک ہے
🤔 بہتر ہو سکتا ہے
😡 بالکل پسند نہیں

مزید جرائم سے

متعلقہ پوسٹس نہیں ملیں۔

💬 تبصرہ کریں

تازہ ترین تبصرے

ابھی تک کوئی تبصرہ موجود نہیں۔ پہلا تبصرہ کریں!