اہم خبریں
  • پاکستان
  • بلاول بھٹو زرداری/خطاب
  • فوج اور قوم نے بھارت کو جنگ میں ہرایا،چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری
  • مودی فیلڈ مارشل کا نام سن کر چھپ جاتا ہے،بلاول بھٹو
  • جنگ میں فتح پورے پاکستان کی کامیابی ہے،بلاول بھٹو زرداری
  • فوج اور قوم نے بھارت کو جنگ میں ہرایا،چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری
  • جنگ میں جیت گڑھی خدا بخش کی قربانیوں کے بغیر ممکن نہیں تھی،بلاول بھٹو زرداری
  • جنگ میں فتح پورے پاکستان کی کامیابی ہے،بلاول بھٹو زرداری
  • پاکستان کی قربانیوں کی وجہ سے ملک ایٹمی قوت بنا،بلاول بھٹو زرداری
  • جنگ میں جیت گڑھی خدا بخش کی قربانیوں کے بغیر ممکن نہیں تھی،بلاول بھٹو زرداری
  • ایک سال کے دوران سب سے بڑی کامیابی بھارت کی شکست ہے،بلاول بھٹو زرداری
  • پاکستان کی قربانیوں کی وجہ سے ملک ایٹمی قوت بنا،بلاول بھٹو زرداری
  • دنیا بھر میں پاکستان کی جیت کو قبولیت ملی،بلاول بھٹو زرداری
  • گڑھی خدا بخش میں بے نظیر بھٹو کی 18ویں برسی کے موقع پر خطاب
  • ایک سال کے دوران سب سے بڑی کامیابی بھارت کی شکست ہے،بلاول بھٹو زرداری
  • مئی میں بھارت کی شکست ابھی تک ہضم نہیں ہوئی،بلاول بھٹو
  • دنیا بھر میں پاکستان کی جیت کو قبولیت ملی،بلاول بھٹو زرداری
  • گڑھی خدا بخش میں بے نظیر بھٹو کی 18ویں برسی کے موقع پر خطاب
  • مودی فیلڈ مارشل کا نام سن کر چھپ جاتا ہے،بلاول بھٹو
  • مئی میں بھارت کی شکست ابھی تک ہضم نہیں ہوئی،بلاول بھٹو
  • نگر نگر
  • کراچی/مبینہ پولیس مقابلہ
  • کراچی:پاک کالونی میں مبینہ پولیس مقابلہ
  • کراچی:فائرنگ کےتبادلےکےبعد3ملزم گرفتار،پولیس
عمر ایوب اشتہاری قرار، عدالت کا شناختی کارڈ بلاک کرنے کاحکم
عمر ایوب اشتہاری قرار، عدالت کا شناختی کارڈ بلاک کرنے کاحکم

شیئر کریں

عمر ایوب اشتہاری قرار، عدالت کا شناختی کارڈ بلاک کرنے کاحکم

*4 اکتوبر احتجاج کیس میں رہنما پی ٹی آئی عمر ایوب اشتہاری قرار، عدالت نے پاسپورٹ اور شناختی کارڈ بلاک کرنے کا حکم دے دیا۔

اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت نے رہنما پی ٹی آئی عمر ایوب کو 4 اکتوبر احتجاج کیس میں اشتہاری قرار دے دیا۔

اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت کے جج طاہر عباس سِپرا نے عمر ایوب کے خلاف 4 اکتوبر احتجاج کیس کی سماعت کی۔

مسلسل طلبی کے باوجود پیش نہ ہونے پر عدالت نے عمر ایوب کو اشتہاری قرار دے دیا۔

اے ٹی سی اسلام آباد نے عمر ایوب کے پاسپورٹ اور شناختی کارڈ کو بلاک کرنے کے ساتھ ساتھ ان کی جائیداد کی تفصیلات بھی طلب کرلیں۔

عمر ایوب کےخلاف دہشت گردی کی دفعات کے تحت تھانہ نون میں مقدمہ درج ہے۔
اپنی رائے دیں:
😊 بہت اچھا
🙂 اچھا
😐 ٹھیک ہے
🤔 بہتر ہو سکتا ہے
😡 بالکل پسند نہیں

مزید پاکستان سے

متعلقہ پوسٹس نہیں ملیں۔

💬 تبصرہ کریں

تازہ ترین تبصرے

ابھی تک کوئی تبصرہ موجود نہیں۔ پہلا تبصرہ کریں!