اہم خبریں
  • پاکستان
  • بلاول بھٹو زرداری/خطاب
  • مئی میں بھارت کی شکست ابھی تک ہضم نہیں ہوئی،بلاول بھٹو
  • مودی فیلڈ مارشل کا نام سن کر چھپ جاتا ہے،بلاول بھٹو
  • مودی فیلڈ مارشل کا نام سن کر چھپ جاتا ہے،بلاول بھٹو
  • فوج اور قوم نے بھارت کو جنگ میں ہرایا،چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری
  • فوج اور قوم نے بھارت کو جنگ میں ہرایا،چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری
  • جنگ میں فتح پورے پاکستان کی کامیابی ہے،بلاول بھٹو زرداری
  • جنگ میں فتح پورے پاکستان کی کامیابی ہے،بلاول بھٹو زرداری
  • جنگ میں جیت گڑھی خدا بخش کی قربانیوں کے بغیر ممکن نہیں تھی،بلاول بھٹو زرداری
  • جنگ میں جیت گڑھی خدا بخش کی قربانیوں کے بغیر ممکن نہیں تھی،بلاول بھٹو زرداری
  • پاکستان کی قربانیوں کی وجہ سے ملک ایٹمی قوت بنا،بلاول بھٹو زرداری
  • پاکستان کی قربانیوں کی وجہ سے ملک ایٹمی قوت بنا،بلاول بھٹو زرداری
  • ایک سال کے دوران سب سے بڑی کامیابی بھارت کی شکست ہے،بلاول بھٹو زرداری
  • گڑھی خدا بخش میں بے نظیر بھٹو کی 18ویں برسی کے موقع پر خطاب
  • ایک سال کے دوران سب سے بڑی کامیابی بھارت کی شکست ہے،بلاول بھٹو زرداری
  • دنیا بھر میں پاکستان کی جیت کو قبولیت ملی،بلاول بھٹو زرداری
  • مئی میں بھارت کی شکست ابھی تک ہضم نہیں ہوئی،بلاول بھٹو
  • دنیا بھر میں پاکستان کی جیت کو قبولیت ملی،بلاول بھٹو زرداری
  • گڑھی خدا بخش میں بے نظیر بھٹو کی 18ویں برسی کے موقع پر خطاب
  • اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی/تقرر
  • رہنما اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان محمود خان اچکزئی کو قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر مقرر
  • اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی جانب سے اپوزیشن لیڈر کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری
  • محمود خان اچکزئی قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف بن گئے،نوٹیفکیشن
  • قومی اسمبلی بزنس رولز کے تحت اپوزیشن لیڈر کی تقرری 16 جنوری 2026 سے ہوگی،نوٹیفکیشن
  • قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کا عہدہ 9 مئی کیس میں عمر ایوب خان کی نااہلی کے بعد خالی ہوا تھا
  • محمود اچکزئی کو بانی پی ٹی آئی عمران خان نے اپوزیشن لیڈر نامزد کیا تھا
  • نگر نگر
  • کراچی/مبینہ پولیس مقابلہ
  • کراچی:پاک کالونی میں مبینہ پولیس مقابلہ
  • کراچی:فائرنگ کےتبادلےکےبعد3ملزم گرفتار،پولیس
پہلے ٹیسٹ میچ میں ویسٹ انڈیز کے ہاتھوں پاکستان کو بدترین شکست
پہلے ٹیسٹ میچ میں ویسٹ انڈیز کے ہاتھوں پاکستان کو بدترین شکست

شیئر کریں

پہلے ٹیسٹ میچ میں ویسٹ انڈیز کے ہاتھوں پاکستان کو بدترین شکست

برائن لارا کرکٹ اکیڈمی میں کھیلے جا رہے میچ میں میزبان ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو 90 رنز سے شکست دے دی ہے اور پاکستان کی ٹیم 211 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 120رنز پر ڈھیر ہوگئی۔

ہدف کے تعاقب میں اذان اویس 3، امام الحق 3 اور سلمان آغا بغیرکوئی رن بنائے آؤٹ ہوئے جبکہ اذان اویس، امام الحق اور شان مسعود 3،3 رنز بناکر آوٹ ہوئے۔

علی عثمان نے 2 ،خرم شہزاد نے 4 رنز بنائے، عامر جمال اور محمد علی صفر پر آوٹ ہوئے جبکہ کپتان بابر اعظم 58رنز بناکر ناٹ آوٹ رہے۔ پاکستان کے8کھلاڑی ڈبل فیگرز میں داخل نا ہوسکے۔

اس حوالے سے پوسٹ میچ پریس کانفرنس میں کپتان بابر اعظم نے کہا کہ ہم نےٹیسٹ میں مجموعی طور پراچھی کرکٹ کھیلی، آخری دن بیٹنگ لائن اپ کارکردگی نہ دکھاسکی۔

بابر اعظم نے کہا کہ نئی گیند سے مشکلات کا اندازہ تھا جبکہ لگاتاروکٹیں گرنےسےدباؤ بڑھ گیا تاہم 211رنزکاہدف حاصل کیاجاسکتا تھا اور ہم اگلے ٹیسٹ میں بہتر کھیل کے ذریعے کم بیک کریں گے۔

اس سے قبل ویسٹ انڈیز نے چوتھے دن کا آغاز اپنی دوسری اننگز میں7 وکٹوں کے نقصان پر 126 رنز سےکیا اور پوری ٹیم 181 رنز پر آؤٹ ہوگئی۔ ویسٹ انڈیز کو مجموعی طور پر 210رنز کی برتری ملی۔

پاکستان کی جانب سے محمد عباس نے پانچ خرم شہزاد اور محمد علی نے دو دو وکٹیں حاصل کیں۔

واضح رہےکہ ویسٹ انڈیز نے پہلی اننگز میں 311 رنز بنائے تھے، جس کے جواب میں پاکستان کی ٹیم 282 رنز پر آؤٹ ہوگئی تھی۔
اپنی رائے دیں:
😊 بہت اچھا
🙂 اچھا
😐 ٹھیک ہے
🤔 بہتر ہو سکتا ہے
😡 بالکل پسند نہیں

مزید کرکٹ سے

کوہلی کی سنچری کی بدولت بھارت نے جنوبی افریقہ کہ شکست دے دی

کوہلی کی سنچری کی بدولت بھارت نے جنوبی افریقہ کہ شکست دے دی

💬 تبصرہ کریں

تازہ ترین تبصرے

ابھی تک کوئی تبصرہ موجود نہیں۔ پہلا تبصرہ کریں!